Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

بارہ سو ارب روپے کے ریلیف پیکج کی منظوری

اپ ڈیٹ 01 اپريل 2020 04:06pm

وفاقی کابینہ نے کورونا وبا کے باعث عوام کے لیے بارہ سو ارب روپے کے ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی۔

معاون خصوصی فردقس عاشق اعوان کہتی ہیں گڈز ٹرانسپورٹ بحال نہ ہونے پر وزیراعظم نے برہمی کا اظہار کیا۔

 کابینہ کو بتایا گیا کہ سندھ میں ابھی تک ان فیصلوں پر عملدرآمد نہیں ہوا۔ ٹرانسپورٹیشن بلاک ہونے کی وجہ سے ایکسپورٹرز کو مسائل درپیش ہیں۔

وزیراعظم نے رینجرز کو اس عمل میں رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت کی۔